سیاست پی ٹی آئی کا سپیکر کے سامنے پیش ہونے سے انکار اور رانا ثنااللہ کی تنبیہ تحریک انصاف کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی کا موقف ہے کہ ان کے استعفے پہلے ہی منظور ہوچکے ہیں۔
ٹرینڈنگ ’ایک ماں نے بیٹا اور پنجاب نے سپر سٹار کھو دیا‘ قتل کا یہ واقعہ سدھو موسے والا کی سکیورٹی کم کرنے کے ایک دن بعد پیش آیا۔ وہ پنجاب کے ان سیاست دانوں میں شامل تھے جنہوں نے بھگونت مان حکومت کی وی آئی پی کلچر کے خلاف کریک ڈاؤن کی مشق کے دوران اپنے حفاظتی انتظامات کو مسترد کر دیا تھا۔