بھارتی مصنفہ کا ہندی میں لکھا گیا ناول ’ریت سمادھی‘، جس کا انگریزی میں ترجمہ ’ٹومب آف سینڈ‘ کے نام سے کیا گیا، ایک 80 سالہ خاتون کی شوہر کی موت کے بعد کی کہانی پر مبنی ہے۔
ادب
لاہور شہر کو دنیا کے چند ادبی شہروں میں سے ایک ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ یہ اعزاز یونیسکو(UNESCO) کی جانب سے دنیا کے 39 شہروں کو دیا گیا۔
منیر بادینی کے بقول بیورو کریسی میں رہتے ہوئے اظہار رائے کی اتنی آزادی نہیں ہوتی لیکن وہ چونکہ بلوچی زبان میں لکھتے تھے اس لیے وہ بیورو کریسی اور سسٹم پر بھی تنقید کرتے رہے لیکن کسی کی نظر میں نہیں آئے۔