معجزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

معجزہ ایک ایسا کام جو معلومہ قوانینِ قدرت سے ماورا نظر آئے اور جو کسی مافوق الفطرت مخلوق کا کارنامہ تصور کیا جائے یا مافوق الفطرت واقعہ یا جسے بہت بلند معیار کا مظاہرہ سمجھا جائے۔[1]

مذاہب میں[ترمیم ماخذ]

مسیحیت[ترمیم ماخذ]

مسیحیت کے نزدیک معجزہ ان فوق العادت اظہارات کا نام ہے جو اس غرض سے منصہ شہود پر جلوہ نما ہوتے ہیں کہ خدا کے فرستادہ کی رسالت ثابت کی جائے۔ معجزہ کے لغوی معنی عاجز کرنے کے ہیں اور جب کوئی کام فطرت کے معمول سے مختلف انسان کے مشاہدے سے گذرتا ہے تو وہ عاجز ہو کر اس غیر مرئی قدرت کا قائل ہو جاتا ہے جس کا تجربہ اس نے تا ہنوز فطرت کے معمولی سلسلہ میں نہیں کیا تھا۔ پس معجزہ خدا کے نبی یا رسول کی رسالت کا نشان یا ثبوت ہوتا ہے۔[2]

اسلام[ترمیم ماخذ]

حوالہ جات[ترمیم ماخذ]

  1. ۔معجزہ، ادارہ فروغ قومی زبان، اخذ کردہ بتاریخ 19 ستمبر 2017ء
  2. معجزات مسیح از علامہ طالب الدین