انڈپینڈنٹ اردو پوڈکاسٹ
 
لائیو پاکستان

عمران خان کی نااہلی، تحریک انصاف کا احتجاج، متعدد شہروں میں سڑکیں بند

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خان ریفرنس میں نااہل قرار دے دیا۔