پاکستان کی آزادی کے 75 سال
 
ایشیا

’پہلے بندوق ضروری تھی، اب تعلیم‘: افغان طالبان کی سکولوں میں واپسی

گذشتہ سال اگست میں افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے سینکڑوں طالبان جنگجو سکول واپس آئے ہیں۔ وہ یا تو خود سکول پہنچے یا ان کے کمانڈروں نے انہیں بھیجا۔