دنیا

پاکستان کا برطانیہ کو اسرائیل کا ’شریک جرم‘ بننے کا انتباہ

برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس کا کہنا تھا کہ ’برطانیہ اسرائیل اور اس کے حق دفاع کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم دہشت گرد گروپوں کی شہریوں پر فائرنگ اور تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔‘