سیاست

الیکشن وقت پر ہوں گے اور حکومت مدت پوری کرے گی: پی ڈی ایم سربراہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے اور حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔