پاکستان

عدالتی فیصلہ ’وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو قانونی تحفظ کے مترادف ہے‘

عدالتی فیصلے کے بعد صورت حال دلچسپ اس وقت ہوئی جب پہلے پی ٹی آئی وکلا اور رہنماؤں نے فیصلے کو خوش آئند قراردیا جبکہ ن لیگ بھی حیران دکھائی دی لیکن جیسے ہی تحریری فیصلہ سامنے آیا تو فریقین کا ردعمل یکسر بدل گیا۔