یعقوب بن زبدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یعقوب بن زبدی
Guido Reni - Saint James the Greater - Google Art Project.jpg
مقدس یعقوب العظیم گیڈو رینی کی مصوری
رسول اور شہید
پیدائشبیت صیدا، یہودیہ، رومی سلطنت
وفات44ء
یروشلم، یہودیہ، رومی سلطنت
قداستقبل کانگریگیشن
مزارسانتیاگو دے کومپوستیلا کا کیتھیڈرل، گالیسیا (ہسپانیہ), قدیس یعقوب کلیسا، یروشلم، آرمینیائی محلہ (اسرائیل)
تہوار25 جولائی (مغربی مسیحیت)
30 اپریل (مشرقی مسیحیت)
30 دسمبر (ہسپانوی کلیسیا)
سرپرستیمقامات
گالیسیا، گواتیمالا، نکاراگوا، ہسپانیہ؛ اکوما پوئبلو، بیڈین، سیبو، فلپائن، کمپوسٹیلا، سیبو، فلپائن،گوایاکل، سہوایو، کوارتارو شہر، وغیرہ۔
پیشے
جانوروں کے طبیب، گھڑ سوار،سمور کے کاروبار والے، چمڑا رنگنے والے، ماہر دوا ساز

یعقوب بن زبدی (عبرانی: יַעֲקֹב یعقوب، یونانی: Ἰάκωβος؛ وفات 44 ء) یسوع کے بارہ رسول میں سے ایک تھے۔ اور روایتی طور پر پہلے شہید ہونے والے حواری سمجھے جاتے ہیں۔ وہ زبدی اور سلومی کے بیٹے اور یوحنا بن زبدی کے بھائی تھے۔ ان کو یعقوب العظیم کہا جاتا ہے یہ یعقوب بن حلفئی اور یعقوب، بھائی یسوع سے مختلف شخصیت ہیں۔ یعقوب بن زبدی ہسپانی باشندوں کے سرپرست بزرگ ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتاب عہد جدید، مطبوعہ British Foreign Bible Society, 1875

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔