Surveillance
Self-Defense
محفوظ آن لائن مواصلات کے لئے تجاویز،آلات اور رہنما ۔

سرویلنس سیلف ڈیفنس کا صفحہ اول

ہم ہیں الیکٹرانک فرنٹیئر فاؤنڈیشن، منافع سے ماورا ایک خودمختار ادارہ، جو آن لائن مقامات کے تحفظ پر تقریباً تیس سال سے جدوجہد کر رہا ہے۔ یہ ہے سرویلنس سیلف ڈیفنس: ہماری ماہرانہ آرا جو آپ اور آپ کے دوستوں کا آن لائن جاسوسی سے تحفظ کرتی ہیں۔

آن لائن کڑی نگرانی کس طرح سے کام کرتی ہے یہ جاننے کیلئےبنیادی حقائق کا مطالعہ کریں۔ ہماری مقرر کردہ سب سے بہترین اور سب سے زیادہ محفوظ ایپلی کیشنز کو انسٹال کر کےہماری ٹول رہنمائیوں میں ہدایات کیلئے غوطہ زن ہوجایئے۔ ہماری دیگر مطالعے کے حصوں میں ہمارے پاس مزید مفصل معلومات موجود ہیں۔اگر آپ رہنمائی چاہتے ہیں تو ہماری عمومی حفاظتی منظرناموں کی تفصیلات دیکھئے۔

 

ہمارے تمام ابتدائی ذرائع ایک ہی جگہ پر ملیں گے
سافٹ ویئر جو پرائیویسی کی حفاظت کرتا ہے
ہمارے حفاظتی علمی رفقا دیکھئے
JavaScript license information