سیاست عمران خان کو ضمانت ختم ہونے پر سکیورٹی گرفتار کر لے گی: رانا ثنا سابق وزیراعظم عمران خان 25 جون تک راہداری ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں جو انہوں نے دو جون کو پشاور ہائی کورٹ سے حاصل کی تھی۔
ٹرینڈنگ ’ایک ماں نے بیٹا اور پنجاب نے سپر سٹار کھو دیا‘ قتل کا یہ واقعہ سدھو موسے والا کی سکیورٹی کم کرنے کے ایک دن بعد پیش آیا۔ وہ پنجاب کے ان سیاست دانوں میں شامل تھے جنہوں نے بھگونت مان حکومت کی وی آئی پی کلچر کے خلاف کریک ڈاؤن کی مشق کے دوران اپنے حفاظتی انتظامات کو مسترد کر دیا تھا۔