پاکستان لانگ مارچ، کیمیکل یا ربڑ بلٹ استعمال نہیں کیے: اسلام آباد پولیس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے خصوصی اجلاس میں آزادی مارچ کے شرکا پر ’بےجا طاقت، آنسو گیس اور کیمیائی گیس کے استعمال‘ کا نوٹس لیا گیا۔ پاکستان کی دھرنا سیاست اور اس کے اثرات
ٹرینڈنگ ’ایک ماں نے بیٹا اور پنجاب نے سپر سٹار کھو دیا‘ قتل کا یہ واقعہ سدھو موسے والا کی سکیورٹی کم کرنے کے ایک دن بعد پیش آیا۔ وہ پنجاب کے ان سیاست دانوں میں شامل تھے جنہوں نے بھگونت مان حکومت کی وی آئی پی کلچر کے خلاف کریک ڈاؤن کی مشق کے دوران اپنے حفاظتی انتظامات کو مسترد کر دیا تھا۔