پاکستان عمران ویڈیو دکھائیں شہباز شریف سے بھی زیادہ سکیورٹی دیں گے: مریم مریم نواز نے گجرات میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ عام انتخابات اس وقت ہوں گے جب نواز شریف کہیں گے۔
سوشل ترک باشندے پاكستانیوں كے لیے ناپسندیدگی كا اظہار کیوں کرنے لگے؟ ترکی میں مقیم چند پاکستانیوں کے خیال میں حکام سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی کچھ ویڈیوز کی وجہ سے غیرملکیوں کے ساتھ سخت رویہ رکھ رہے ہیں۔ پاکستانی گلوکار نے ترکی میں عالمی مقابلہ اپنے نام کر لیا ترکی: خلا میں پہلا ’چٹ پٹا کباب‘ بھجوانے کی کوشش ترکی: آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 88 سال بعد پہلی نماز تراویح
ٹرینڈنگ تنسیخ نکاح: عامر لیاقت اور دانیہ سوشل میڈیا پر آمنے سامنے شو میں عدنان صدیقی سے 'نامناسب مذاق' پر عامر لیاقت پر تنقید