پاکستان کی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر شہباز شریف حکومت کے لیے جاری کیے گئے امریکی بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان نے امریکہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کے اعادے پر زور دیا ہے۔
پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان سرکاری ادارے ہیں لیکن جس طرح ایک ہی دن میں ان کا نقشہ بدلتا ہے وہ انقلاب ہر مرتبہ سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ یہی ٹرانزیشن پہلے دن سے معتدل مزاجی کے ساتھ چل سکتی تھی کیا؟