ایما تھامپسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایما تھامپسن
(انگریزی میں: Emma Thompson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Emma Thompson at climate march.jpg
ایما تھامپسن، ستمبر 2014

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (برطانوی انگریزی میں: Emma Thompson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش اپریل 1959 (عمر 62–63 سال)
پیڈنگٹن، لندن، مملکت متحدہ
رہائش مغربی ہمپسٹیڈ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات Kenneth Branagh
(شادی. 1989; div. 1995)

Greg Wise
(شادی. 2003)
اولاد 2
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین Eric Thompson
Phyllida Law
عملی زندگی
مادر علمی نیونہم، جامعہ کیمبرج
پیشہ اداکارہ، مزاحیہ فنکار، سکرین رائٹر، مصنف، فعالیت پسند
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  برطانوی انگریزی،  فرانسیسی،  ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1982–تاحال
کارہائے نمایاں سینس اینڈ سینسبلٹی  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مکمل فہرست
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایما تھامپسن (Emma Thompson) ایک برطانوی اداکارہ، مزاحیہ فنکار اور مصنفہ ہے۔

جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی مخالفت[ترمیم ماخذ]

حقوق نسواں کے لیے مہم چلانے والوں کے ساتھ ساتھ چند نامور ہالی وڈ ستاروں نے، جن میں میرل اسٹریپ، کیٹ وینسلیٹ اور ایما تھامپسن شامل ہیں، اُس وقت ہی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کر دی تھی جب مجوزہ پالیسی کا جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی تجویزمسودہ منظر عام پر 2015ء میں آیا تھا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم ماخذ]

بیرونی روابط[ترمیم ماخذ]