سوڈان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  
سوڈان
سوڈان
پرچم
سوڈان
نشان

Sudan (orthographic projection).svg
 

شعار
(عربی میں: النصر لنا ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 15°N 32°E / 15°N 32°E / 15; 32  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام بحیرہ احمر (0 میٹر)  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 1886068 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت خرطوم  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی[2]،  انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 40533330 (2017)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی جمہوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب عبد الفتاح عبد الرحمن برہان (12 اپریل 2019–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1 جنوری 1956  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری 15 فیصد (2014)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم sd.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 SD  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +249  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سودان يا السودان (عربى ميں معنی "کالے لوگ" ہے) براعظم افریقا کا ایک اسلامی ملک ہے۔

تاریخ[ترمیم ماخذ]

1851ء کے بعد سے یورپی اور عثمانی سوداگروں نے ہاتھی دانت کی تلاش میں بالائی نیل کے دریائی علاقوں میں آ مدورفت شروع کی ان کی بے لگام مداخلت کے، قبائلی معاشرے کی نافرمانی اور غلاموں کی تجارت کی نئے علاقوں تک توسیع کی صورت میں دو منفی نتائج تھے۔ خیدِو اسماعیل (1863-79)حکمران تھا۔ برطانوی گورنر جنرل، جنرل گورڈن 1877ء میں تعینات ہوا۔ 1879ء میں خیدِو اسماعیل کو تخت سے اتار دیا گیا اور جنرل گورڈن نے استعفیٰ دے دیا۔ محمد احمد مہدی نیا حکمران بنا۔ سر ہربرٹ کچنر نے جو اس وقت مصری فوج کا سربراہ تھا سوڈان کو پھر سے فتح کرنے کا منصوبہ بنایا اور اس منصوبے کی قیادت کی اس نے 1898ء میں ڈنگولا صو بہ پر پھر سے قبضہ کر لیا۔

دوبارہ فتح کیے گئے علاقوں کی حیثیت کا تعین ایک کنونشن کے تحت جنوری 1899ء میں کیا گیا جس میں مصر اور برطانیہ شامل تھے۔ اس کا ڈرافٹ ایک برطانوی ایجنٹ لارڈ کرومر نی برطانوی حکومت کی پالیسی کے عین مطابق تیار کیا اور اس کا بنیا دی مقصد سوڈان سے بین الاقوامی ادارے اور مصری حکومت کے اختیارات کا اخراج تھا۔ سوڈان کو باقاعدہ طور پر مصر اور برطانیہ کی مشترکہ حکومت کا ماتحت علاقہ بنا دیا گیا۔ 1910ء میں گورنر جنرل کونسل قائم کی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران نئی سیا سی پیش رفت اور قوم پرست احساسات کے آغاز کا مشاہدہ کیا گیا اسماعیل الازہری سوڈانی سیاست دانوں میں سب سے زیا دہ مقبول اور مضبوط ہو گئے تھے۔ سوڈان حکومت نے اپریل 1952ء میں ایک خود حکومتی آئین کا اعلان کیا جنوری 1954ء میں نئی پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل پارٹی کے لیڈر اسماعیل الازہری کو وزیر اعظم منتخب کرلیاگیا۔ فوج، پولیس اور سول سروس سے برطانویوں کی واپسی اور سوڈانی لوگوں کی بھرتی کا عمل تیزی سے شروع ہوا۔ پارلیمنٹ نے مزید اقدامات کرکے الازہری کو اس قابل کر دیا کہ انہوں نے یکم جنوری 1956ء کو سوڈان کو ایک آزا د جمہوریہ بنانے کا اعلان کر دیا۔

بیرونی روابط[ترمیم ماخذ]

  • Government of Sudan سرکاری موقع
  • صدر سوڈانآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ presidency.gov.sd [Error: unknown archive URL]
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Sudan
  • Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Sudan سفری راہنما منجانب ویکی سفر
  • "Sudan". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی. 

متناسقات: 15°N 032°E / 15°N 32°E / 15; 32

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ سوڈان في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2021ء. 
  2. باب: 8.3
  3. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  4. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  5. http://chartsbin.com/view/edr