آئی ای ایل ٹی ایس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آئی ای ایل ٹی ایس یا انٹرنیشنل انگلش لیگویج ٹیسٹ بھی ٹوئیفیل کے مساوی انگریزی زبان کی مہارت کا امتحان ہے۔۔ انگریزی زبان سے متعلق اس امتحان کی شروعات آئی ڈی پی ایجو کیشن آسٹریلیا، برٹش کاؤنسل اور یونیورسٹی آف کیمبرج نے مل کر 2008 میں شروع کی تھی۔

افادیت[ترمیم]

اس جانچ امتحان کی افادیت قریب 35 ممالک سے ملی ہے۔ اس امتحان کے دوارہ انگریزی زبان کی جانچ پرکھ کی جاتی ہے کیونکہ عمومًا سبھی جامعات میں تعلیم کے لیے انگریزی زبان کا مناست علم ہونا ضروری ہے۔

طریقہ کار[ترمیم]

یہ امتحان ہر مہینے میں دو بار منعقد کی جاتا ہے لیکن ایک امیدوار سال میں دو بار سے زیادہ اس امتحان میں نہیں بیٹھ سکتا ہے۔ اس امتحان میں بیٹھنے کے لیے آن لائن ٹیسٹ رجسٹیشن کرانا ناگزیر ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔