Marketplace کی مدد سے مقامی سطح پر سامان کی خریدو فروخت یا بھیجنے میں آسانی ہوتی ہے

آپ جو چاہتے ہیں وہ تلاش کرنے اور جو نہیں رکھنا چاہتے اسے فروخت کرنے کیلئے اپنا Facebook اکاؤنٹ استعمال کریں۔

خریداروں اور فروخت کنندگان کیلئے کورونا وائرس COVID-19 کی معلومات

Facebook Marketplace کا استعمال کرتے ہوئے ذمہ داری کے ساتھ خرید و فروخت کرنے کے بارے میں تجاویز حاصل کریں۔

‎Learn More‎

عمومی سوالات

1.

Marketplace کیا ہے؟

Marketplace اپنے علاقے میں خرید و فروخت کرنے کا آسان اور باسہولت طریقہ ہے۔ خریدنے کیلئے عمدہ چیزیں تلاش کرنے کی خاطر آپ لسٹنگز میں دیکھ سکتے ہیں یا اپنے قریب کی اشیاء میں تلاش کر سکتے ہیں۔

2.

مجھے Marketplace استعمال کیوں کرنا چاہئے؟

آپ اشیاء کی فہرست بنا سکتے ہیں اور Facebook پر براہ راست عمدہ ڈیلز حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کو کوئی دوسری ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے یا نیا اکاؤنٹ سیٹ اپ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنی لوکل کمیونٹی میں ہزاروں افراد تک رسائی حاصل کریں اور سیل کیلئے منفرد اشیاء تلاش کریں۔

3.

میں یہ کہاں سے حاصل کر سکتا ہوں؟

Marketplace Facebook ایپ میں اور ڈیسک ٹاپ اور ٹیبلیٹس پر دستیاب ہے۔ کو iOS پر ایپ کے نچلے حصے میں اور Android پر ایپ کے اوپری حصے میں تلاش کریں۔ اگر ویب آپ براؤزر استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو Facebook پیج پر بائیں جانب Marketplace آئکن نظر آئے گا۔

4.

لوگ کس قسم کی اشیاءکی خرید و فروخت کرتے ہیں؟

آپ کو کپڑے، ٹی وی، کار سے لے کر رئیل اسٹیٹ تک، ہر چیز مل سکتی ہے۔ لوگ اور بزنسز دونوں ہی سیل کیلئے چیزیں درج کر سکتے ہیں، چاہے وہ پرانی اشیاء ہوں یا بالکل نئی پراڈکٹس۔ Marketplace پر کیٹیگریز کی پوری لسٹ دیکھیں۔

5.

میں Marketplace پر محفوظ طریقے سے کیسے بات چیت کر سکتا ہوں؟

لوگ صرف وہی معلومات دیکھ سکتے ہیں جو آپ Facebook پر عوامی طور پر شیئر کرتے ہیں۔ اس کا فیصلہ آپ کو کرنا ہوگا کہ کتنی معلومات شیئر کرنی ہے اسپیم اور فشنگ سے بچنے کیلئےFacebook Messenger استعمال کریں یا Marketplace پر گفتگو کریں۔ اپنی ذاتی یا بینک کی ملومات شیئر نہ کریں۔

6.

مسائل کی رپورٹ کیسے کریں؟

ہم چاہتے ہیں کہ آپ کو Marketplace کا بہترین تجربہ حاصل ہو۔ اگر آپ کو کسی فرد یا کسی اشیاء کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے، جس میں کمیونٹی کے معیارات کی خلاف ورزی کرنا، ہراساں کرنا یا دھوکہ دہی شامل ہے تو Facebook کو رپورٹ کرنا آسان ہے۔ لسٹنگ تفصیل کے پیج پر یا فروخت کنندہ/خریدار کی Marketplace پروفائل پر رپورٹ لنک تلاش کریں۔

7.

Marketplace استعمال کرنے کیلئے آپ کی عمر کتنی ہونی چاہئے؟

Marketplace پر خرید و فروخت کرنے کیلئے آپ کی عمر 18 سال یا ا سسے زیادہ ہونی چاہئے۔

8.

Marketplace کہاں دستیاب ہے؟

Marketplace زیادہ تر 18 سال اور اسے بڑے لوگوں کیلئے جزائر آلینڈ (فنلینڈ)، البانیا، الجیریا، امریکی ساموا، انڈورا، انگولا، انٹارکٹکا، انٹی گوا اور باربوڈا، ارجینٹینا، آرمینیا، آسٹریلیا، آسٹریا، آذربائجان، بحرین، بنگلادیش، باربادوس، بیلاروس، بیلجیم، بیلیز، بینن، برموڈا، بھوٹان، بولیویا، بونیر، بوتسوانا، برازیل، بحر ہند کا برطانوی علاقہ، برطانوی جزائر ورجن، برونائی، بلغاریہ، برکینا فاسو، برونڈی، کمبوڈیا، کیمرون، کینیڈا، کیپ وردے، وسطی افریقی جموریہ، چیڈ، چلی، جزیرہ کرسمس، کوکوس (کیلنگ) جزائر، کولمبیا، کوموروز، جزائر کک، کوسٹا ریکا، کروشیا، کیوراکاؤ، قبرص، جمہوریہ چیک، عوامی جمہوریہ کانگو، ڈنمارک، جبوتی، ڈومینیکا، جمہوریہ ڈومینیکن، ایکواڈور، مصر، ال سلواڈور، استوائی گنی، اریٹیریا، ایستونیا، ایتھوپیا، جزائر فاک لینڈ، جزائر فیرو، وفاقی ریاست ہائے مائکرونیشیا، فجی، فن لینڈ، فرانس، فرانسیسی پالینیشیا، گیبون، گیمبیا، جارجیا، جرمنی، گھانا، جبل الطارق، یونان، گرین لینڈ، گریناڈا، گوادیلوپ، گوام، گوئٹے مالا، گورنسی، گنی، گنی بساؤ، گیانا، ہیتی، ہونڈوراس، ہانگ کانگ، ہنگری، آئس لینڈ، بھارت، انڈونیشیا، عراق، آئرلینڈ، جزیرہ آدم، اسرائیل، اٹلی، آئیوری کوسٹ، جمیکا، جان مائن، جرسی، اردن، قازقستان، کینیا، کیریباتی، کوسووو، کویت، کرغیستان، لاؤس، لاٹویا، لبنان، لیسوتھو، لائبیریا، لیبیا، لیچٹنسٹین، لیتھونیا، لکسمبرگ، مکاؤ، مدغاسکر، ملاوی، ملیشیا، مالدیوز، مالی، مالٹا، جزائر مارشل، موریطانیہ، ماریشس، میکسیکو، مالدووا، موناکو، منگولیا، مونٹی نیگرو، مونت سریٹ، مراکش، موزمبیق، نامیبیا، ناورو، نیپال، نیدر لینڈز، نیو کیلیڈونیا، نیوزی لینڈ، نکاراگوا، نائجر، نائجیریا، نیووے، جزیرہ نارفوک، شمالی ماریانا جزائر، ناروے، عمان، پاکستان، پلاؤ، فلستین، پناما، پاپوا نیو گنی، پیراگوئے، پیرو، فلپائن، جزائر پٹکیرن، پولینڈ، پرتگال، پیورٹو ریکو، قطر، جمہوریہ کانگو، رومانیہ، روس، روانڈا، سینٹ برتھیلمی، سینٹ کٹس، سینٹ لیوشیا، سینٹ مارٹن، سینٹ پیئر اینڈ میکلان، سینٹ ونسینٹ و گریناڈائنز، سامووا، سین مرینو، ساؤ ٹومے و پرنسپے، سعودی عرب، سینیگال، سربیا، سیشیلز، سیرا لیون، سنگاپور، سینٹ ائیوسٹیٹیواس اور سبا، سنٹ مارٹن، سلواکیہ، سلووینیا، جزائر سلیمان، سومالیا، جنوبی افریقہ، جنوبی جارجیا و جنوبی سینڈوچ جزائر، جنوبی سوڈان، ہسپانیہ، سری لنکا، سینٹ ہیلینا، سری نام، سوالبرڈ اور جان ماین، سوازی لینڈ، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، تائیوان، تاجکستان، تنزانیہ، تھائی لینڈ، بہاماس، لیستی تیمور، ٹوگو، ٹوکیلاؤ، ٹونگا، ٹری نیڈاڈ و ٹوباگو، تیونس، ترکی، ترکمانستان، ترک و کیکوس، تووالو، یوگانڈا، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکی چھوٹے بیرونی جزائر، ریاست ہائے متحدہ امریکہ، یوراگوئے، ازبکستان، وانواتو، ویٹیکن سٹی، وینزویلا، ویتنام، ویلیز اور فٹونا، مغربی صحارا، یمن، زیمبیا اور زمبابوے میں دستیاب ہے۔ آپ Marketplace کو Facebook ایپ کے ساتھ iPhone 5 یا بعد والے ڈیوائسز پر، Android اور iPad پر یا اپنے ڈیسک ٹاپ پر www.facebook.com/marketplace پر استعمال کر سکتے ہیں۔

© Facebook۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Marketplace ڈائریکٹری میں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ Marketplace کہاں دستیاب ہے۔

مزید سوال پوچھنا چاہتے ہیں؟ آپ ہیلپ سنٹر میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

متعلقرازداریشرائطکوکیزمدد