رافیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رافیل
(اطالوی میں: Raffaello Sanzio ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Raffaello Sanzio.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Raffaello Sanzio ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 اپریل 1483[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 اپریل 1520 (37 سال)[1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم[5][3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Italy.svg اطالیہ[6][7]
Banner of the Holy Roman Emperor with haloes (1400-1806).svg مقدس رومی سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی لوگ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور[8][4][9]،  مجسمہ ساز[8]،  معمار[8][4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Raffaello Sanzio da Urbino 1483-1520 08 Signature.svg
 

رافیل اطالوی نشاتِ ثانیہ کا عظیم مصور تھا۔ باپ بھی اپنے عہد کا معروف مصور تھا۔ سترہ برس کی عمر میں مصور پریو گنو کی شاگردی قبول کی اور رنگوں کی پاکیزگی اور پس منظر کو زیادہ نمایاں کرنے کی خصوصیت اسی سے حاصل کی۔ 1504ء میں رافیل شہر فلورنس چلا گیا جہاں اس نے نمایاں ترقی کی۔ لیونارڈو ڈا ونچی اور مائکل اینجلو سے بھی سبق لیے 1508ء میں روم گیا جہاں اس کی بڑی قدر ہوئی۔ اس کے شاہکار قیام ِ روم کے دروان ہی میں وجود میں آئے۔ پوپ نے اسے گرجا کی تزئین و آرائش کے کام پر مامور کیا جس میں وہ مسلسل چار برس لگا رہا۔ گرجا کی دیواروں پر جو رنگین تصویریں اس نے تخلیق کیں وہ کلاسیکی بن گئیں۔ نئے پوپ لیو دہم نے اسے 1514ء میں اسے سینٹ پیٹر چرچ کا مصور اور معمار اعلیٰ مقرر کیا۔ وہ اپنے آخری شاہکار Transfiguration کی تخلیق میں مصروف تھا کہ وفات پائی۔ یہ تصویر اس کے جنازے کے ساتھ سٹوڈیو سے قبر تک لے جائی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]