انسانی قدرتی ذہانت و مصنوعی زہانت

انسان جو صدیوں سے زندگی کے پُر خار راستوں پر چلتا ہوا اس مقام تک پہنچا ہے جس میں اس نے اپنی آسائشوں اور ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی۔ اور ابھی بھی وہ اپنے ذہن کو وسعتیں دینے میں لگا ہوا ہے۔ شا ید یہی زہنی صلاحیت چیز ہی مزید پڑھیں

پردیسی کا ان پڑھا خط

پردیسی بھائیوں کی زندگی پر مبنی ایک حققت ھے آپ سے گزارش ھے ایک بار لازمی پڑھیں، پیارے ابو جان اور امی جان! مجھے آج ملک سے باہر چار سال ہوگئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارادہ کررہاہوں۔ میں نے اپنے ویزا کے لیے جو کچھ قرض لیا تھا وہ ادا ہوچکا مزید پڑھیں

جیو ، آئی ایس آئی اورپی ٹی آئی کی لڑائی میں پیمرا کا کردار

پیمرا کی ویب سائیٹ پر فیڈ بیک کے صفحہ پر جانے کے بعد جب ڈراپ ڈاون لسٹ میں مختلف چینلز کے نام دیکھے تو اس میں کچھ اس طرح سے نام تھے۔ www.pemra.gov.pk/feedback/ حالات جیسے بھی ہوں ۔ کسی سے نفرت ہو یا پیار ہو لیکن اخلاقیات کے دائری سے باہر نہیں جانا چاہیے۔ اوپر مزید پڑھیں

مذہب کے نام پر کاروبار اور ہم عوام

مذہب کے نام پر فراڈ کا کاروبار

مذہب کے نام پر کاروبار اور ہم عوام اس کاروبار کے پھلنے پھولنے کا زریعہ بن رہے ہیں۔ گزشتہ جمعرات کو مجھے مسوڑھے میں درد محسوس ہوا تو ڈینٹسٹ کو جمعہ کو چیک کروانے گیا اس نے کہا بیٹھو اور 30 سیکنڈ میں معائنہ کر کے کہا پہلے ایکسرے کرواو۔ پھر مزید تشخیص ہو گی۔ مزید پڑھیں

ہم اور کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ

پاکستان میں جہاں ہرطرف صاحب اقتدار اور دولتمندوں کے لئے انصاف کا بول بالا ہے وہاں غریبوں کے لئے چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لئے بھی انصاف ممکن نہیں۔ ہمارے ملک میں ادارے تو بنائے جاتے ہیں ان کے لئے بجٹ بھی مختص کئے جاتے ہیں لیکن ان اداروں کی کارکردگی صفر ہوتی ہے۔ جس کی مزید پڑھیں

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے فیس بک یا گوگل پلس پیجز کارآمد

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے بارے میں تقریباً تمام ہی احباب واقف ہوں گے جنہیں نہیں معلوم انہیں یہاں بتاتا چلوں کہ آپ لوگ اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ یا کسی بھی ویب صفحہ پر وزیٹرز کو لانے کے لئے ای میل کے زریعے ، فیس بک  سٹیٹس یا چیٹ کے زریعے  یو آر ایل یعنی مزید پڑھیں

روایتی اور دور حاضر کی سواریاں اور ہمار ےمحکمے

دنیا میں ہر دور میں سفر ہوتے رہے ہیں اور ان مسافتوں کو طے کرنے کے لئے ہر دور میں مختلف قسم کی سواریاں استعمال کی جاتی رہی ہیں۔ اگر ہم ماضی کو کھنگالیں تو ان میں کچھ سواریاں ایسی ہیں جو آج بھی ہمارے معاشرے میں کارآمد ہیں۔پاکستان کے شہروں اور دیہاتی علاقوں میں مزید پڑھیں

پاکستان میں گوگل ویب سرچ کا رجحان ہفتہ ، مہینہ ،سہ ماہی و سالانہ رپورٹ

پاکستان میں گوگل پر سرچ کئے جانے والے مختلف اعداد و شمار یہاں پیش خدمت ہیں۔ ہفتہ وار رجحان: ماہانہ رجحان:سہ ماہی رجحان: سالانہ رجحان:

وزیراعظم اور واپڈا کا بجلی بچاو خرچہ پروگرام

پاکستان میں روز بروز نئے بحران اور سانحات جنم لیتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ سابقہ بحران بھی ایسے ہیں جو ہمارے ساتھ نسلوں سے ہی چلتے رہے ہیں اور ایسی بیوروکریسی اور نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے شاید یہ بحران آنیوالی نسلوں کو بھی میراث میں دینا پڑیں گے۔ بجلی اور گیس کا بحران مزید پڑھیں

گریویٹی لائٹ : کشش ثقل سے روشنی

دنیا میں انرجی یعنی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے باعث توانائی کے زخائر یعنی ایسی اشیا یا عناصر جن کی مدد سے توانائی حاصل کی جا سکے میں کمی وقوع پذیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے آنے والی نسلوں  کے مستقبل پر گہرا اثر پڑے گا۔ اب تک پٹرولیم مصنوعات کا سب مزید پڑھیں