صومالیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  
صومالیہ
صومالیہ
پرچم
صومالیہ
نشان

Somalia (orthographic projection).svg
 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 6°N 47°E / 6°N 47°E / 6; 47  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام بحر ہند (0 میٹر)  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 637657 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت موغادیشو  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان صومالی زبان،  عربی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 11031386 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی جمہوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب محمد عبد اللہ محمد (8 فروری 2017–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 7 فیصد (2014)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم so.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 SO  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +252  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

افریقہ کا ایک مسلم اکثریت والا ملک ہے۔ نام کا مطلب دودھ سے بھرا ہوا پیالہ ہے۔ صومالیہ کے شمال مغرب میں جبوتی، جنوب مغرب میں کینیا، شمال میں یمن، مشرق میں بحرِ ہند اور مغرب میں ایتھوپیا واقع ہیں۔ پایۂ تخت موغادیشو ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 ستمبر 2011ء بروزِ پیر یہ انکشاف کیا ہے کہ 60 برس کے درمیاں صومالیہ سخت قحط کا سامنا کر رہا ہے اور 40 لاکھ افراد فاقہ کے شکار ہیں۔ سات ماہ قبل فاقہ زدوں کی تعداد 24 لاکھ تھی۔ ہزاروں کی جان بحق ہو گئی۔ اس میں بچّوں کی تعداد نصف کے قریب ہے۔ ملک کے چھ خطّوں میں کھانا ہی نہیں ملتا۔ قحط کی سب سے بڑی وجہ سخت خشک سالی ہے ۔

شمالی صومالیہ کے کوہستانی سلسلے کی چوٹی
Pathway in old Erigavo.
Head details
دریائے جبّہ کا منظر

بیرونی روابط[ترمیم]

  • "Somalia". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی. 
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر صومالیہ
  • صومالیہ کا پروفائل بی بی سی نیوز سے
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Somalia
  • Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Somalia سفری راہنما منجانب ویکی سفر
  • Cal Madow mendigunea, سناج

  • Xebeli ibaia

  • Iparraldeko basamortua

  • Laag aintzira, Bari

  • Indiako Ozeanoaren ertza, موغادیشوtik gertu

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ صومالیہ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2021ء. 
  2. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS