بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

فیض احمد فیض کی اپنی آواز میں سننے کے لئے آڈیو کو چلائیں [audio:http://lcweb2.loc.gov/mbrs/master/salrp/08205.mp3] بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے بول، زباں اب تک تیری ہے تیرا ستواں جسم ہے تیرا بول، کہ جان اب تک تیری ہے دیکھ کہ آہن گر کی دوکان میں تند ہیں شعلے سرخ ہے آہن کھلنے لگے قفلوں کے …مزید پڑھیں

روشن خیالی زندہ باد

ہا وووووو ہا ۔ہا وووووو ہا ۔ وووووو ہا۔ کیا ہو گیا ٹونی بھائی کیوں بڑکیں لگا رہے ہو یار۔کیا کوئی سلطان راہی کی پنجابی فلم تو نہیں دیکھ لی۔ ارے چھوڑو یار سارا منہہ کا ذائقہ ہی خراب کر دیا۔پنجابی اور اردو فلمیں بھی کوئی دیکھنے لائق ہیں کوئی انگریزی فلم کی بات کرو۔ …مزید پڑھیں

عقل بڑی کہ بھینس

مجھے آج تک سمجھ نہیں آ سکی کہ اس محاورے کا کیا مقصد ہے یا یہ محاورہ کہنے والا کہنا کیا چاہتا تھا یا کہ یہ وہ اس مثال کو دے کر کیا واضح کرنا چاہتا تھا۔ عقل تو عقل ہے اس کا بھینس سے کیا موازنہ ، ہاں اگر یوں کہا جاتا کہ عقل …مزید پڑھیں

شراب چیز ہی ایسی ہے کہ نہ چھوڑی جائے

خبر ہے کہ اپنے پیارے پاکستان کے کپتانوں نے انگور کے پانی سے غسل فرما کر آسمان کی سیر کرنے کی ٹھانی تھی مگر بدقسمتی سے جہاز کے مسافروں نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔اور اب ان کپتانوں کو پی آئی اے حکام نے عام پانی سے غسل کرنے کے لئے گھر بھیج …مزید پڑھیں